مردانہ کمزوری اور سپرم کی کمی کا علاج کیوں نہیں ہوتا


ہمارے پاکستانی معاشرے میں ہر دوسرا فرد یہ کہتا ہوا نظر آتا ہے کہ مردانہ طاقت کی بہت ادویات استعمال کی لیکن فائیدہ نہیں ہوا دوسرا سپرم میں کمی کی وجہ سے علاج کروایا لیکن وقتی طور پر سپرم کی مقدار اور موٹیلیٹی بڑھتی ہے اور پھر کم ہو جاتی ہے اور وہ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں ۔۔آج اس حوالے سے بہت اہم نقطے پر بات ہو رہی ہے ۔۔۔ایک مرض ہے جسکا نام ہے سوزاک وہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے۔۔۔اب اگر آپکے خون میں سوزاک کا بیکٹیریا شامل ہے تو اسکی وجہ سے مردانہ طاقت کمزور ہوتی ہے اور سپرم ایپی ڈیڈیمس ٹیوب میں جب بن کے سٹور ہوتا ہے وہاں سوزاک کا بیکٹیریا انفیکشن کر دیتا ہے جو سپرم نہیں بننے دیتا اور انسان ساری زندگی سپرم کی کمی کا علاج کرواتا ہے ۔۔سب سے اہم نقطہ یہی ہے کہ ہمیشہ یاد رکھیں مردانہ طاقت کی کمی اور سپرم کا علاج کروانے سے پہلے یہ چیک کر لیں کہ آیا آپکو سوزاک تو نہیں اگر سوزاک ہے تو دنیا کی کوئی دوا کام نہیں جاتے گی جب تک سوزاک ہو گا سوزاک کی علامت یہ ہیں۔

بہت لمبے عرصے سے پیشاب کرتے وقت پیشاب کی نالی میں خراش یا جلن کا ہونا
پیشاب میں رکاوٹ یا پیشاب بار بار آنا
یورک ایسڈ بھی نہیں بڑھا ہوا پھر بھی جوڑوں میں درد کمر کے نچلے حصے میں درد
گلہ اکثر خراب رہنا
آنکھوں کی بینائی کا دھندلا پن خصوصاً جب رات کی ڈرائیونگ کریں تو سامنے آنے والی گاڑی کی روشنی آپکی آنکھوں کے سامنے پھیل جائے
گردن میں کچھاءو یا درد رہنا
خصیوں یعنی کپوروں میں درد یا سوزش ہونا
پاخانہ کرتے وقت مقعد میں جلن یا سوزش ہونا

یہ سب علامات کو چیک کر کے اپنے معالج سے مردانہ طاقت اور سپرم کی کمی کا علاج شروع کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top