ایک ایسی غلطی جو اولاد جیسی نعمت سے محروم کر سکتی ہے
انسانی جذبات ایسی چیز ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی ان میں بہہ جاتا ہے۔۔جب نوجوان بچی بچیوں کی شادی چھوٹی عمر میں ہوتی ہے تو ان کے محبت کے جذبات عروج پہ ہوتے ہیں دن رات ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنا معمول بن جاتا ہے اسی دور میں کچھ غلطیاں ان سے ایسی سرزد ہو جاتی ہیں کہ ساری زندگی پچھتانا بھی پڑتا ہے اور کبھی کبھار اولاد جیسی نعمت سے محروم ہو کر ساری زندگی کب اور دکھ میں ساری زندگی گزارنا پڑتی ہے ۔۔آج ہم کچھ ایسی ہی غلطیوں کا ذکر کریں گے ۔۔۔جذبات کی رو میں بہہ کے جو سب سے بڑی غلطی کی جاتی ہے وہ ہے عورت کی ماہواری کے دِنوں میں ملاپ ۔۔عورت کے حیض کے خون میں کچھ ایسے بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جو مختلف بیماریوں کی وجہ بنتے ہیں ان میں سب سے بڑا مرض سوزاک اور آتشک ہیں ۔۔یہ ایسے خاموش قاتل بیکٹیریا ہوتے ہیں جو مرد کی پیشاب والی نالی میں پہنچ کر انفیکشن کر دیتے ہیں اور علاج نہ کرنے کی صورت میں مرد کے خون میں شامل ہو کر تباہی کاریاں کرتے ہیں اور پھر یہی بیکٹیریا مرد سے دوبارہ عورت کے خون میں چلے جاتے ہیں ۔۔اب یہاں سے بربادی کی داستان شروع ہوتی ہے ۔۔۔سفلس اور گنوریا (سوزاک ،آتشک) جیسی موذی بیماریاں میاں بیوی کی ہنستی مسکراتی زندگی میں زہر گھول دیتی ہیں اور انکی جوانی ہسپتالوں کی نذر ہو جاتی ہے ۔۔۔اولاد نہ ہونے ک طعنہ عورت کو اندر ہی اندر سے ختم کر دیتا ہے ان بیماریوں کی وجہ سے کچھ ایسے معاملات ہوتے ہیں جو درج ذیل ہیں
اولاد کا نہ ہونا
عورت کے پیٹ میں ہی بچے کا مر جانا
مرد کا سپرم کاؤنٹ صفر ہو جانا
عورت کا پرانا لیکوریا
بچہ دانی پر سوزش رہنا
پیشاب میں جلن رکاوٹ
جوڑوں اور کمر میں درد
گلہ ہمیشہ خراب رہنا
آنکھوں میں درد جلن دھندلا پن وغیرہ
اب جب یہ سب کچھ ہو جاتا ہے تو جگہ جگہ سے علاج شروع ہو جاتا ہے جوڑوں میں درد کا الگ علاج ،گلے کا الگ علاج ،پیشاب کی جلن کا الگ علاج غرضیکہ ہر ڈاکٹر اپنے حساب سے لوٹ رہا ہوتا ہے لیکن ان امراض کی تشخیص کا نہ کسی کو پتہ ہے نہ اس طرف کسی کا ذہن جاتا ہے اور ساری زندگی ہسپتالوں میں گزر جاتی ہے ۔۔اس لئے ہمارا یہ پیغام کی ایک چھوٹی سی غلطی زندگی برباد کر دیتی ہے لہذا اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھیں اور عورت کے حیض سے تقریباً تین دن پہلے اور تین دن بعد تک ملاپ سے پرہیز کریں